پاکستانتازہ ترین

صدر اور وزیراعظم میں اہم ملاقات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت آ صف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے صدرزرداری کودورہ کراچی سے آگاہ کیا۔جیو نیوز کے مطابق ایوا ن صدر میں ہو نے وا لی ملاقات میں وفاقی کابینہ میں توسیع اورسیاسی صورتحال اوربجلی بحران کے حل میں پیش رفت پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker