تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

زونگ کی جانب سے پرفیکٹ پیکج متعارف کروا دیا گیا

زونگ کی جانب حال ہی میں “پرفیکٹ پیکج” کے نام سے ایک نئی بنڈل آفر متعارف کروائی گئی ہے جس میں صارفین کو ٹیکس سمیت 15 روپے میں کالز، ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس اور جی پی آر سروسز فراہم کی جارہی ہیں۔

بنڈل کی تفصیلات:
زونگ پرفیکٹ پیکج کی تفصیلات کچھ یوں ہیں

پورا دن مفت کال (شام 7 سے رات 10 کے علاوہ)۔
پاکستان میں کسی بھی نیٹورک پر 500 مفت ایس ایم ایس ۔
کسی بھی نیٹورک پر 100 مفت ایم ایم ایس۔
ایک گھنٹہ مفت جی پی آر ایس۔
شام 7سے رات 10 کے درمیان کی جانے والی آن نیٹ کالز اور پورا دن آف نیٹ کالز 1.5 روپے جمع ٹیکس فی منٹ چارج کی گئ جائیں گی۔

پیکج چارجزاور ایکٹیویشن:

زونگ پرفیکٹ پیکج کے چارجز 15 روپے روزانہ مقرر کیے گئے ہیں۔
پیکج سبسکرائیب کرنے کے لیے اپنے موبائل سے #717* ملائیں یا
اپنے موبائل سے SUB لکھ کر اسے 7171 پر ایس ایم ایس کر دیں۔
پیکج ختم کرنے کے لیے un sub لکھ کر 7171 پر ایس ایم ایس کریں۔

شرائط و ضوابط:

یہ آفر تمام زونگ صارفین کے لیے موثر ہے۔
پرفیکٹ پیکج منتخب کرنے پر آپ کا بیس پیکج M9 1.5 میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
ایم این پی صارفین کو تین روز مفت ٹرائل سروس فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker