پاکستانتازہ ترین

پاکستانی اعتراض کے باوجود میزائل حملے جاری رہیں گے، امریکا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے اعتراض کے باوجود میزائل حملوں کا سسلسلہ جاری رہے گا۔ واشنگٹنميں ایک انٹرویو کے دوران امريکی وزيردفاع لیون پنیٹا نے واضح کیا کہ میزائل حملے امریکی دفاع یلئے ضروری ہیں اورصورت حال کوئی بھی ہو امريکا اپنا دفاع کرےگا۔  لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ مستقبل میں گیارہ ستمبر جیسے حملے روکنے اور امریکی سلامتی کو یقینی بنانے کيلئے جیسے بھی آپريشنز کی ضرورت ہوگی امريکا گريز نہيں کريگا۔

یہ بھی پڑھیں  9/11کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کوساتھیوں سمیت آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker