پاکستانتازہ ترین

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کےخلاف کڑی شرائط کابل منظور کر لیا گیا

واشنگٹن (ڈیسک نیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں دفاعی بل منظور کر لیا گیا۔۔ جس کے تحت پاکستان کی امداد پر شرائط کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں منظور کئے گئے بل کے تحت پاکستان کی امداد کو نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط کر دیا گیا ہے۔  امداد کی منظوری سے پہلے امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کو تحریری طور پر بتانا ہو گا کہ پاکستان نے نیٹون سپلائی کی بحالی کے کیلئے کیا کیا۔  بل میں نیٹو سپلائی کی بحالی تک پاکستان کو خدمات کا معاوضہ بھی روکنے کی سفارش کی گئی ہےجبکہ پاکستان سے ترجیحی سامان اور خدمات بھی نیٹو سپلائی سے مشروط کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  صوبائی حکومت جاتی ہے توجائے، نیٹو سپلائی بند کردینگے، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker