لندن (نمائندہ خصوصی) انٹر نیشنل جیوسٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کیلئےجیورسٹ ایوارڈ2012 کے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب 28 مئی کو لندن میں منعقد ہوگی۔