بین الاقوامیتازہ ترین

اللہ سے ڈرتے رہو اور اپنی نمازوں کی حفاظت کرو,خطبہ حج

مکہ (ڈیسک نیوز) شیخ بندر بن عبدالعزیز  کا خطبہ حج میں کہنا ہے کہ آپس میں مساوات اور  ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کرو۔مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ معاشرے میں مساوات قائم کرو، آپس میں عداوت اور نفرت کو ختم کرو، اللہ کی رضا کے لیے ایک دوسرے کو معاف کرو، اللہ سے ڈرتے رہو اور اپنی نمازوں کی حفاظت کرو اور اپنے وعدوں کو اللہ کی رضا کے لیے پورا کرو۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: پائلٹ کی من پسند کھانے کی ضد،پی آئی اے کی لندن جانیوالی پرواز لیٹ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker