پاکستانتازہ ترین

نواز لیگ، اتحادی حکومت کےخاتمےکےلئےمیدان میں نکل آئيں۔ اعجازالحق

کو ئٹہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے نواز لیگ اور حکومتي اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ ۔۔ حکومت کے خاتمے کے لئے میدان میں نکل آئيں۔ کوئٹہ میں پريس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ عالمي سطح پر ملک کي ساکھ مزيد خراب ہونے سے بچانے کے لئے ۔۔ حکومت کا خاتمہ ضروري ہے۔ بلوچستان  کے عوام کا احساس محرومی ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت اپنے وعدوں پر عمل کرےدفاع پاکستان کونسل بلوچ رہنماؤں کو قومي دھارے ميں شامل کرنے کے لئے ان سے بات کر رہي ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button