پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے کے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ 2 بجے سنایا جائےگا

راولپنڈی(پاک نیوز) راولپنڈی کی سیشن کورٹ نے شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button