تازہ ترینفن فنکار

2012 میں میڈونا سب سے زیادہ کمانے والی گلوکارہ

medonaرواں سال دنیا بھر میں پاپ شائقین کے پسند یدہ گلوکار رہے الی وڈ کے ٹاپ گلوکار جن میں میڈونا کا نام ہے سرفہرست۔۔۔۔۔ سال دو ہزار تیرہ میڈونا کے لئے لا رہا ہے کامیابیوں کا پیام۔ میڈونا نے کئے دنیا بھر میں کامیاب ٹورز۔۔میڈونا نے اپنے حالیہ دورے میں آواز کے جادو سے دو سو اٹھائیس ملین ڈالرز کا بزنس کیا۔ ان کی نئی البم۔۔ ایم ڈی این اے۔۔کے گانوں نے لوگوں کو دیوانہ کر دیا۔۔دوہزار بارہ میں دوسرے نمبر پر رہے گلوکار۔۔بروس اسپرنگسٹین۔ اور کمائے تقریبا دو سو ملین ڈالرز۔تیسرے نمبر پر رہا بینڈ۔۔ پنک فلائیڈ۔۔۔ جس نے بزنس کیا ایک سو چھیاسی ملین ڈالرز کا۔ اس فہرست میں لیڈی گاگا۔۔رہی میڈونا سے بہت پیچھے۔۔۔ چھٹے نمبر پر۔۔ اور دسویں نمبر پر برا جمان ہیں وائلنسٹ آندرے ریو جن کی انگلیوں کا حال میں ہوا ہے انشورنس۔۔ کروڑوں ڈالرز میں۔ کم عمر گلوکاروں میں جسٹن بیبر واحد سنگر ہیں جو ٹاپ ٹوئنٹی میں شامل ہیں۔ بیبر تیس ملین بزنس کے ساتھ اس فہرست میں آخری نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چمپیئنز ٹرافی ہاکی، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں2-8سے شکست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker